تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2021
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد قومی ٹیم کی پرواز بنگلہ دیش پر لینڈ کرگئیں جہاں وہ ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں نئے ریکارڈ بنائے گے، قومی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اعلان کردہ کھلاڑیوں میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، خوشدل شاہ، فخرزمان، حیدرعلی، حارث رؤف، حسن علی، محمد نواز، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، شاہین آفریدی، شعیب ملک شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 19 نومبر بروز جمعے کو شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2  بجے شروع ہوگا۔ جبکہ سیریز کا دوسرا اور تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بھی بالترتیب 20 اور 22 نومبر کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کو ہوم گراؤنڈ پر آسان نہیں لیا جا سکتا، ورلڈ کپ میں اچھی کرکٹ کھیلی اسی کو جاری رکھنا چاہیں گے، بنگلہ دیش میں ہمیں شائقین سے بھی کافی سپورٹ مل رہی ہے۔

12 member squad for the first #BANvPAK T20I announced#HarHaalMainCricket pic.twitter.com/KqRv8eXQRV

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 18, 2021

Tags: بابر اعظمبنگلہ دیشپاکستان
Previous Post

ہالی وڈ سپراسٹار الیک بلڈون نے جان بوجھ کر گولی چلائی؟

Next Post

امریکا کا دہرا معیار، بھارت مذہبی تشویش والے ممالک کی فہرست سے باہر

Next Post
امریکا کا دہرا معیار، بھارت مذہبی تشویش والے ممالک کی فہرست سے باہر

امریکا کا دہرا معیار، بھارت مذہبی تشویش والے ممالک کی فہرست سے باہر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist