تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اے آر رحمان اب امارتی فلم کی میوزک دیں گے

by ویب ڈیسک
مئی 12, 2022
اے آر رحمان اب امارتی فلم کی میوزک دیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

امارتی خاتون فلم میکر نائلہ آلخاجہ اور بھارتی موسیقار اے آر رحمان ایک نئی فلم ” باب ” میں یکجاں ہورہے ہیں۔ جس کے لیے اے آر رحمان مدھر اور موسیقی ترتیب دیں گے۔ کہانی گھومے گی ایک ایسی خاتون کے گرد جو اپنی جڑواں بہن کی پراسرار موت کا اصل راز جاننے کے لیے  تحقیقات میں مصروف ہے۔  خاتون فلم میکر کا ارادہ ہے کہ ” باب ” کی عکس بندی مارچ 2023 میں شروع کی جائے اور اس کے لیے مقام متحدہ عرب امارات ہوگا۔ فلم میں خلیجی ریاستوں کے فنکار شامل ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

نائلہ آلخاجہ مشہور خاتون فلم میکر ہیں۔ جن کی 2020 میں ” دی شیڈو” نمائش پذیر ہوچکی ہے۔ وہ زیادہ تر ڈروانی فلمیں بنانے میں شہرت رکھتی ہیں۔ جن کا خیال ہے کہ اے آر رحمان کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ اب دونوں مل کر ایک ایسی فلم تخلیق کرنے جارہے ہیں جو متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لیے ہی نہیں بھارتی فلم بینوں کے لیے دلچسپی سے کم نہیں ہوگی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

عمران خان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

Next Post

ان پھٹے پرانے جوتوں کی قیمت آپ جانتے ہیں؟

Next Post
ان پھٹے پرانے جوتوں کی قیمت آپ جانتے ہیں؟

ان پھٹے پرانے جوتوں کی قیمت آپ جانتے ہیں؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist