تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اور آخر کوہلی انوشکا نے بیٹی کی جھلک دکھا ہی دی

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2022
اور آخر کوہلی انوشکا نے بیٹی کی جھلک دکھا ہی دی
Share on FacebookShare on Twitter

کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں کیرئیر کی 64 ویں نصف سنچری اسکور کی تو ان کی اس شاندار کامیابی پر جہاں کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے انہیں دل کھول کر داد دیں، وہیں پویلین میں والدہ انوشکا کی گود میں ننھی منی سی ومیکا نے بھی والد کے کارنامے پر ننھے ہاتھوں سے تالیاں بجائیں۔

Half Century..#Vamika #AnushkaSharma #ViratKohli pic.twitter.com/fK4iD2wM67

— Sandeep (@Sandep_14) January 23, 2022

یہ انوشکا اور کوہلی کی بیٹی کی پہلی جھلک تھی، جو دنیا نے دیکھی۔ اس سے قبل یہ جوڑا ایک  سالہ ومیکا کو دنیا کی نگاہوں سے چھپا کر رکھتا تھا۔ عام طور پر انوشکا اور کوہلی جب بھی ومیکا کی تصویر شیئر کرتے تھے تو اس کا چہرہ پوشیدہ رکھتے یا پھر ومیکا کے عقب سے تصویر پوسٹ کرتے۔

اسکرین گریپ

دلچسپ بات یہ ہے کہ کوہلی نے نصف سنچری بنانے کے بعد جھولا جھولانے کے انداز میں اس بات کی عکاسی کی کہ یہ نصف سنچری بیٹی کے نام ہے۔ اسی سیریز کے دوران پہلے ون ڈے میچ میں کوہلی نے اُس وقت نصف سنچری اسکور کی تھی، جب ومیکا کی سال گرہ منائی جارہی تھی۔ بیشتر پرستاروں کا کہنا ہے کہ کوہلی کی بیٹی انوشکا کے بجائے اُن پر گئی ہے۔

ویرات کوہلی کے بچپن کی تصویر

بہرحال تیسرے ون ڈے میں کوہلی کی شاندار بیٹنگ کے باوجود بھارت 4 رنز سے ناصرف میچ ہارا بلکہ اسے تینوں ایک روزہ میچوں میں شکست کا داغ سہنا پڑا۔

اسکرین گریپ
Tags: انوشکاانوشکا شرماکوہلیومیکاویرات کوہلی
Previous Post

فاطمہ ثنا۔۔۔ ویمن ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر

Next Post

بابر اعظم ’آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ائیر‘ قرار

Next Post
بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال

بابر اعظم ’آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ائیر‘ قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist