تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتہا پسندی کی سوچ پر مبنی فلم "دی کشمیر فائلز” کی سنگاپور میں پابندی

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
انتہا پسندی کی سوچ پر مبنی فلم "دی کشمیر فائلز” کی سنگاپور میں پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

رواں سال 11مارچ کو متنازعہ اور ہندوتوا سوچ کی حامل فلم ” دی کشمیر فائلز” بھارت بھر میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ جس پر باشعوربھارتیوں، مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر کی عوام نے شدید اعتراض کیا تھا۔ جبکہ تنگ نظر بھارتی اداکاروں اور جماعتوں نے اس پر واویلا مچانا شروع کردیا کہ فلم کے ذریعے یہ ثابت ہورہا ہے کہ کس طرح کشمیری پنڈتوں کی مقبوضہ وادی سے بے دخلی ہوئی۔ باشعورتجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ فلم میں ہندوؤں کے مقبوضہ وادی سے اخراج کو یکطرفہ انداز میں پیش کیا گیا ہے جبکہ کشمیری مسلمانوں کو پوری فلم میں دہشت گرد کے طور پر دکھایا گیا۔ انتہا پسند بھارتی وزیراعظم مودی، اُن کی کابینہ اور متعصب بھارتیا جنتا پارٹی نے کھل کر ” دی کشمیر فائلز” کی حمایت کی تھی۔ ہدایتکار وویک اگنی ہوتری کی اس متنازعہ فلم کو جب سنگاپور میں لگانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تو سنگاپورحکام نے یہ کہہ کر پابندی لگادی کہ ” دی کشمیر فائلز” نفرت  کے گرد گھومتی ہے۔ جس کی نمائش سے معاشرے کی 2 مختلف برادریوں کے درمیان دشمنی اور نفرت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ فلم کا مواد مسلمانوں کے خلاف ہے۔ جس سے نسلی فساد کو فروغ ملے گا اور سماجی اور مذہبی ہم آہنگی متاثر ہوسکتی ہے۔ فلم، سنگاپورکے تحت شدہ خطوظ کے برخلاف ہے۔

بشکریہ مڈل ایسٹ آئی

تبصرہ نگاروں کے مطابق ” دی کشمیر فائلز” درحقیقت حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کی سوچ کو پروان چڑھاتی ہے، جو بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو وجود کسی صورت برداشت نہیں کرتی۔ بھارت کے کئی سیاست دانوں، دانشوروں اور صحافیوں نے سنگاپور حکام کے فلم ” دی کشمیرفائلز” پر پابندی لگانے کے فیصلے کو سراہا ہے۔

Tags: دی کشمیر فائلز
Previous Post

وزیراعظم کا این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم

Next Post

کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا

Next Post
کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا

کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist