تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیری پوٹر فیم ایما واٹسن کے فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی پر واویلا

by ویب ڈیسک
جنوری 5, 2022
ہیری پوٹر فیم ایما واٹسن کے فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی پر واویلا
Share on FacebookShare on Twitter

شہرہ آفاق اداکارہ ایما واٹسن کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک تصویر سے اسرائیلی بھڑک اٹھے۔ ہیری پوٹر میں مرکزی کردار نبھانے والی ایما واٹسن نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا کی اُن پر تنقید کے نشتر برسنا شروع ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے صنفی امتیاز کی سفیر برائے خیر سگالی ایما واٹسن نے انسٹا گرام پر فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین کی تصویر شیئر کی ، جس پر انہوں نے آسٹریلوی اسکالر سارہ احمد کا یہ قول تحریر کیا کہ  ‘یکجہتی یہ نہیں کہ ہماری جدوجہد ایک جیسی  ہو یا یہ کہ ہمارا درد ایک ہو، بلکہ یکجہتی میں وابستگی اور کام کے ساتھ ساتھ یہ تسلیم کرنا بھی شامل ہے کہ اگر ہمارے پاس ایک جیسے احساسات، ایک جیسی زندگی، یا ایک جیسے جسم نہ ہوں لیکن پھر بھی ہم مشترکہ طور پر ایک ساتھ رہتے ہوں۔

بشکریہ ٹوئٹر

ایما واٹسن کی اس پوسٹ کو دنیا بھر کے لاکھوں صارفین نے شیئر کرتے ہوئے اس بات کا سراہا کہ ہالی وڈ اداکارہ کم از کم فلسطینی عوام کے لیے تو کچھ درد اور تکلیف محسوس کرتی ہیں۔ اب یہی بات اسرائیلیوں کے لیے ناقابل برداشت بن گئی، جنہوں نے ایما واٹسن کے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی پراُن پر بلاجواز تنقید شروع کردی۔ اقوام متحدہ میں تعینات اسرائیلی مستقل مندوب گیلاد ایردن تک آگ بگولہ ہوگئے۔ جنہوں نے لکھا کہ’ افسانہ ہیری پوٹر کے لیے تو ہوسکتا ہے لیکن اس کا سچائی سے کوئی تعلق نہیں، اگر ایسا ہوتاتو جادو کا اثر حماس پر بھی ہوجاتا۔ دوسری جانب فلسطینی عوام نے ایما واٹسن کے اس عمل کو خاصا سراہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: اسرائیلی مندوبایما واٹسنفلسطینی عوام
Previous Post

عبادت حسن کی تباہ کن بالنگ، بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی جیت

Next Post

وبا، موبائل فون کو بھی متاثر کرسکتی ہے؟

Next Post
وبا، موبائل فون کو بھی متاثر کرسکتی ہے؟

وبا، موبائل فون کو بھی متاثر کرسکتی ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist