تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کورونا کا خطرہ، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا جانے سے انکار

by ویب ڈیسک
جنوری 19, 2022
کورونا کا خطرہ، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا جانے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور آسٹریلیا میں اس وبا کے حوالے سے سخت اقدامات کے پیش نظر اب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کینگروز کے دیس کا رخ نہیں کرے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم کو 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا میں 3 ون ڈے  اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ لینا تھا لیکن فی الحال اُس نے اس دورے کے لیے معذرت کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ اب آسٹریلیا کب جائے گی؟ اس بات کا فیصلہ دونوں بورڈز بہت جلد کرنے والے ہیں۔ خیال یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد ہی ایسا ممکن ہوسکے گا۔

The BLACKCAPS tour of Australia, initially scheduled for January 24-February 9, has been postponed until further notice, due to the lack of certainty over when the squad would be able to return to New Zealand 🏏

More | https://t.co/DZ06T8DCag
#AUSvNZ #CricketNation #Cricket

— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) January 19, 2022

Tags: آسٹریلیاکرکٹ ٹیمنیوزی لینڈ
Previous Post

مائیکرو سوفٹ کا بڑا چھکا، 69 ارب ڈالرز میں ویڈیو گیمزکمپنی کا مالک

Next Post

بھارت : ” لو جہاد” کا الزام لگا کر مسلم نوجوان پر تشدد

Next Post
بھارت : ” لو جہاد” کا الزام لگا کر مسلم نوجوان پر تشدد

بھارت : " لو جہاد" کا الزام لگا کر مسلم نوجوان پر تشدد

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist