تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کم سن اور معصوم حافظ قران کو پھانسی دینے والے ملزمان گرفتار

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
کم سن اور معصوم حافظ قران کو پھانسی دینے والے ملزمان گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

بے رحم اور سفاک بااثر زمیندار  نے معمولی سی غلطی پر 14 برس کے محسن کو درخت سے ٹانگ کر پھانسی دے دی۔ محسن کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ بکریاں چراتے ہوئے طاقت ور زمین دار کے کھیت میں آگھسا تھا، جس کا علم ہوا تو معصوم محسن پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ اسے اس قدر مارا پیٹا گیا کہ وہ لہولہان ہو گیا۔

 

روح تک کپکپانے والا یہ واقعہ ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع جگمل میں پیش آیا، جنونی اور جلاد زمین دار نے کمسن چرواہے کو بری طرح تشدد کیا اور اُس پر یہ بے رحمی دکھائی کہ جب محسن زندگی کی بازی ہار گیا تو خود کشی کا رنگ دینے کے لیے اُس کی لاش کو درخت سے ٹانگ دیا لیکن ظلم یہ داستان چھپ نہ سکی۔

 

گاؤں والوں کے احتجاج اور عینی شاہدین کی بنا پر زمین دار فیاض غزلائی اور اس کے ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

ماں باپ غم سے نڈھال ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ اُن کا حافظ قران بیٹا روزے کی حالت میں تھا۔ جب اسے بے دردی سے مارا پیٹا اور پھر درخت پر لٹکایا گیا،گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ انسان نما اس بھیڑیے زمین دار کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

وڈیرے نے بکریاں کھیت میں داخل ہونے پر غریب چرواہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے لاش کو رسی کی مدد سے درخت سے لٹکا کر خودکشی کا تاثر دینے کی کوشش کی گئیhttps://t.co/OvZ5xcysbx #Feudalism #Muzaffargarh @MuzaffargarhP@PTIOfficialMG@HinaRKhar @rpo_multan pic.twitter.com/Skcz1BapMu

— Sahafi.Online (@SOnlinepak) April 22, 2022

Tags: پنجابچرواہافیاض غزلانیمحسنمظفر گڑھ
Previous Post

پاکستانی سفیر اسد مجید سے متعلق من گھڑت خبرکا نوٹس

Next Post

زمیندار نے حافظ قرآن بچے کو پھانسی دے دی

Next Post
زمیندار نے حافظ قرآن بچے کو پھانسی دے دی

زمیندار نے حافظ قرآن بچے کو پھانسی دے دی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist