تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرپشن کیس میں آنگ سان سوچی کو 5 سال کی قید

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2022
کرپشن کیس میں آنگ سان سوچی کو 5 سال کی قید
Share on FacebookShare on Twitter

میانمار کی سابق حکمران آن سان سوچی پر عدالتی تفتیش میں کرپشن کا مرتکب پایا گیا۔ جس کے نتیجے میں انہیں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ آن سوچی نے  پر یانگون کے سابق وزیراعلیٰ سے 6 لاکھ روپے نقد اور 11 کلو سونا بطور رشوت لی ۔ سابق وزیراعلیٰ نے اس بات کو اکتوبر 2021 میں تسلیم کیا کہ انہوں نے یہ رشوت آن سان سوچی کو دی تھی۔ آن سان سوچی کو گزشتہ سال ہی فوجی بغاوت میں اقتدار سے محروم کردیا گیا تھا۔ آن سان سوچی کو اب تک مجموعی طور پر 11 سال تک کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں۔ آن سان سوچی پر مالی کرپشن کے ہی نہیں انتظامی معاملات میں بھی بدعنوانی کے کئی الزامات سامنے آچکے ہیں۔جس کی وہ تردید کرتی آئی ہیں لیکن ان پر لگنے والا ہر الزام ثابت ہوتا جارہا ہے۔

Previous Post

گورنر جمعرات تک حمزہ شہباز کا حلف لیں، لاہور ہائی کورٹ

Next Post

کراچی یونیورسٹی بم دھماکہ: 3 چینی لیکچرار کون تھے؟

Next Post
کراچی یونیورسٹی بم دھماکہ: 3 چینی لیکچرار کون تھے؟

کراچی یونیورسٹی بم دھماکہ: 3 چینی لیکچرار کون تھے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist