تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی:شدت والا تھنڈر سیل بننے لگا،اربن فلڈنگ کا خطرہ

by huzaifa
جولائی 15, 2021

کراچی: 15 جولائی بروز جمعرات رات گئے بارش کا ایک منظر

Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید بارش کے پیش نظر اربن فلڈنگ کا ظاہر کردیا۔

ترجمان محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بروز جمعرات 15 جولائی سے بارش کا شروع ہونے والا سلسلہ دوسرے روز بروز جمعہ 16 جولائی کو بھی جاری رہے گا۔ شہر کے ارد گرد یکے بعد دیگر تھنڈر سیلز بن رہے ہیں، جب کہ شدت والا تھنڈر سیل جمعرات کی رات سے برسنا شروع ہوگیا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز 45 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے بعد بننے والے تھنڈر سیل سے 33 ملی میٹر سے زائد کی بارش کا امکان ہے

میٹ آفس کے مطابق رات 12 بجے تک بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، جب کہ رات دیر تک اور صبح سویرے بھی بارش متوقع ہے۔ حالیہ اسپیل کچھ وقفے کے بعد جمعہ کے روز پھر برس سکتا ہے، جس سے زیریں علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

Tags: KARACHIRAINURBAN FLOODINGWEATHER
Previous Post

رواں سال دیت کی رقم کتنی ہوگی؟

Next Post

ضلع کرم: مزدوروں کے اغوا میں ملوث دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

Next Post

ضلع کرم: مزدوروں کے اغوا میں ملوث دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist