تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: بجلی فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے مہنگی

by ویب ڈیسک
جون 25, 2022
بجلی کی لوڈشیڈنگ: پرانے پاکستان میں خوش آمدید

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جس کے نتیجے میں اپریل 2022 کے بل میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔  کے الیکٹرک نے مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست جمع کرادی ہے۔  نیپرا قوانین کے مطابق ماہانہ سماعت 4 جولائی کو ہوگی اور اس اضافے کا اطلاق ایک مہینے کے بل پر ہوگا۔

Previous Post

ارسلان خان کی گرفتاری اور پھر رہائی

Next Post

اور اب ٹک ٹاک وائرل ہٹ ویڈیو

Next Post
اور اب ٹک ٹاک وائرل ہٹ ویڈیو

اور اب ٹک ٹاک وائرل ہٹ ویڈیو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist