تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کابل: گردوارے کے قریب دھماکے، افغان شہری اور حملہ آور ہلاک

by ویب ڈیسک
جون 18, 2022
کابل: گردوارے کے قریب دھماکے، افغان شہری اور حملہ آور ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کا دارالحکومت کابل ہفتے کی صبح دھماکے اور گولیوں کی برسات یہ سے لرزاٹھا، یہ دہشت گرد کارروائی کارت پروان میں سکھوں کی عبادت گاہ کے قریب ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایف پی کے مطابق عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دھماکے وقت گرودوارے کے اندر تقریباً 30 افراد موجود تھے، دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کہ کابل میں عبادت گاہ پر حملے کے بعد حملہ آوروں کو مار دیا گیا ہے، حملے میں ایک افغان شہری اور حملہ آور ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں نہیں ہے۔ خیال رہے کہ افغانستان  میں تقریباً 300 سکھ خاندان افراد ہیں جبکہ اس سے قبل طالبان کے کنٹرول کے بعد بہت سے سکھ افغانستان چھوڑ چکے ہیں۔

Tags: دھماکےکابلگردوارے
Previous Post

بہت جلد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، حنا ربانی کھر

Next Post

شہریوں کی مدد کیلئے 26 پیٹرولنگ کاریں اب سڑکوں پر

Next Post
شہریوں کی مدد کیلئے 26 پیٹرولنگ کاریں اب سڑکوں پر

شہریوں کی مدد کیلئے 26 پیٹرولنگ کاریں اب سڑکوں پر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist