تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2022
پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

 پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہو سردار کی کرسی پر براجمان ہوگی۔ سوہو قبیلے کے بزرگوں نے متفقہ طور پر  سردار اسماعیل سوہو کے انتقال کے بعد ان کی بیٹی کو سردار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔  پگڑی باندھ کر باضابطہ طور پر سردار بنانے کی یہ رسم رمضان المبارک کے بعد ہوگی جس میں سندھ سمیت ملک بھر سے سوہو برادری کے افراد شریک ہوں گے۔

پہلی قبائلی سردار ہیرسوہو ستمبر 1975 کو میرپور بٹھورو، ٹھٹھہ، میں پیدا ہوئیں، انہوں نے زراعت اور معاشیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے 46 سالہ ہیر سوہو نے سیاست کا آغاز 2000 میں پیپلز پارٹی سے کیا اور پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر بلدیاتی الیکشن میں کونسلر بنیں، جس کے بعد انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیار کرلی۔

ہیر سوہو ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر تین بار رکن سندھ اسمبلی رہیں اور 2018 کے الیکشن سے قبل انہوں نے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر دوبارہ پیپلز پارٹی جوائن کرلی۔

Tags: heer sohoپیپلز پارٹیسندھقبیلہہیر سوہو
Previous Post

وکی لیکس کے بانی کی جیل میں شادی

Next Post

امریکا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ میڈلین البرائٹ چل بسیں

Next Post
امریکا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ میڈلین البرائٹ چل بسیں

امریکا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ میڈلین البرائٹ چل بسیں

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist