تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2022
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی  کے خلاف نااہلی ریفرنس کیس کی  سماعت کی۔  پی ٹی آئی کی جانب سے مزید ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست الیکشن   کمیشن نے رد کردی۔ یاد رہے کہ منحرف ارکان نے مزید ریکارڈ دینے کی مخالفت کی تھی۔الیکشن کمیشن نے تمام تر دلائل سننے کے بعد سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔توقع کی جارہی ہے کہ محفوظ فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔

Tags: الیکشن کمیشنمنحرف ارکان
Previous Post

اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار

Next Post

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

Next Post
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist