تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کےخلاف عدم اعتماد لے آئی

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2022
پی ٹی آئی اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کےخلاف عدم اعتماد لے آئی

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

وفاق کے بعد پنجاب کی سیاست میں بھی بھونچال، پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ تحریک عدم اعتمادپی ٹی آئی رہنماؤں محمودالرشید، احمدخان ،سبطین خان ودیگر کی جانب سے آج صبح سیکریٹری اسمبلی کے دفتر میں جمع کرائی گئی۔ جس کے بعد سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے مجاز نہیں رہے۔

دوسری جانب حکام کی جانب سے پنجاب اسمبلی پر تالے لگادیئے گئے ہیں، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم سے تحریک انصاف کی قیادت نے اس عمل کی منظوری حاصل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد میاں محمود الرشید اور دیگر ارکان اسمبلی کے دستخطوں سےجمع کرائی گئی، پنجاب اسمبلی کےاجلاس کی صدرات پینل آف چیئرمین میاں شفیع کریں گے۔

Tags: پنجاب اسمبلیسردار دوست مزاری
Previous Post

چوہدری اینڈ سنز، چٹ پٹی کامیڈی سے بھرا ڈراما سیریل

Next Post

سری لنکا کی دیواروں پر پاکستانی ٹرک آرٹ کی بہار

Next Post
سری لنکا کی دیواروں پر پاکستانی ٹرک آرٹ کی بہار

سری لنکا کی دیواروں پر پاکستانی ٹرک آرٹ کی بہار

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist