تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل کا سونگ اور مریم نواز کا تذکرہ

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2022
پی ایس ایل کا سونگ اور مریم نواز کا تذکرہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کا آفیشل ترانہ پیر کو آخرکار جاری کردیا گیا۔ عاطف اسلم، آئمہ بیگ اور عبداللہ صدیقی نے جھوم جھوم کر’ آگے دیکھ ‘ کو گایا ہے۔ کرکٹ کے جوشیلے جوان ہر منظر میں نظر آئیں گے۔ سوشل میڈیا پر بس اسی گیت کا چرچا ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویڈیو کے ایک منظر میں مریم نواز اور کلثوم نواز کا بھی تذکرہ ملے گا۔ ویڈیو کے 35 ویں فریم میں جب بچے کرکٹ کے شوق میں بھاگتے دوڑتے ہوئے نظر آئیں گے ۔ تو اسی منظر میں دیوار پر کلثوم نواز اور مریم نواز کی وال چاکنگ نمایاں طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔ یہ لاہور کے علاقے مزنگ کے حلقے کا منظر ہے، جس کی تختی اس ویڈیو گیت میں دکھائی دے رہی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مریم نواز اور کلثوم نواز ہی نہیں پنجاب اسمبلی کے رکن ماجد ظہور کا نام بھی اس ترقیاتی کام کے افتتاح کی  تختی پر واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

لگتا یہی ہے کہ ویڈیو کے ڈائریکٹر ذیشان پرویز کی نگاہوں سے ایسی چوک ہوئی کہ  وہ حکومت کی سخت ترین حریف مریم نواز کا نام دیکھ ہی نہیں پائے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا وہ پھر سے ایڈٹ کرکے اس آفیشل ترانے کو پیش کریں گے؟ بظاہر تو ایسا نظر نہیں آتا کیونکہ اس وقت یہ ویڈیو گیت لاکھوں یوزر دیکھ چکے ہیں۔ نئے سرے سے اپ لوڈ کرنے پر ان یوزر سے محروم ہونا پڑے گا۔

Tags: پی ایس ایل 7مریم نواز
Previous Post

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

Next Post

علیزے شاہ کیا اب آئٹم گرل بنیں گی؟

Next Post
علیزے شاہ کیا اب آئٹم گرل بنیں گی؟

علیزے شاہ کیا اب آئٹم گرل بنیں گی؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist