تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل 7 کا دوسرا مرحلہ لاہور میں آج سے

by ویب ڈیسک
فروری 10, 2022
کراچی کنگز کے لیے مشکلات اور سخت،مسلسل چوتھی شکست

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچز آج سے لاہور میں ہونے جارہے ہیں۔ پہلا میچ اب تک ناقابل شکست ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائےگا۔ لاہور میں تماشائیوں کے لیے 15 فروری تک 50 حاضری ہوگی جبکہ فائنل تک 100 فی صد تماشائی میدان کا رخ کرسکتے ہیں لیکن ان کے لیے ویکسینیٹڈ کی شرط لازمی ہے۔ پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں اب تک  پانچ میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں۔ ان میں ملتان سلطانز سب سے پہلے جبکہ دوسرے نمبر پر اسلام آباد یونائیٹڈ  ہے۔

بشکریہ پی ایس ایل ٹوئٹر
Previous Post

بھارت میں ہوئی ایشیاء کی پہلی اور انوکھی ورچوئل شادی

Next Post

بہادر مسکان کی کردار کشی کی بھونڈی چال ناکام

Next Post
بہادر مسکان کی کردار کشی کی بھونڈی چال ناکام

بہادر مسکان کی کردار کشی کی بھونڈی چال ناکام

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist