تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب ڈینگی کے نرغے میں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2021
پنجاب ڈینگی کے نرغے میں
Share on FacebookShare on Twitter

ملک اس وقت کورونا وبا سے پورے طور پر باہر نہ آسکا  تھا کہ اچانک اب ڈینگی کے سنجیدہ خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ پنجاب کے محکمہ  صحت کے مطابق اس وقت جنوری سے لے کراب تک   3975  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور پیرکوایک روز میں  169 نئے مریض ڈینگی کا شکار ہوئے۔ ان میں  سے 122  مریض لاہور سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جس کے بعد صوبے بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔  دوسری جانب پنجاب حکومت نے 280 بستروں پر مبنی اسپیشل ڈینگی اسپتال  ایکسپوسینٹر لاہور میں  بنادیا ہے ۔ ۔ مزید یہ کہ پنجاب حکومت  نے مچھر مار مہم کا اغاز کردیا ہے جس میں لاہور اور  راولپنڈی کے ان گنت علاقوں میں اسپرے کیے جارہے ہیں ۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر  زعیم ضیا کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی مریضوں کی کل  تعداد شہر اقتدار میں  1229 ہو گِئی ہے جس میں سے 78 کیسز ایک روز میں رپورٹ ہوئے ہیں ۔ڈینگی سے نبرد آزما ہونے کے لیے پنجاب حکومت نے لاہور بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی کا نافذ کردیا ہے ۔ ساتھ ساتھ اُن ڈاکٹرز کو جو تعطیلات پر تھے انھیں واپس کام پر طلب کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ محکمہ صحت پنجاب

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ کچھ ماہرین حالیہ دنوں کی بارشیں بھی بتارہے ہیں ۔ ڈینگی کی بیماری دراصل ایک مچھر کے کاٹنے  کی وجہ سے ہوتی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صاف پانی میں پیدا ہوتا ہے۔  ڈینگی کے مچھرکے  کاٹنے کی وجہ سے خون میں موجودہ سیلز کی کمی ہوجاتی یے، جس میں  اگر ایک خطرناک حد تک کمی آجائے تو بغیر خون کی عطیات کے انسان نہیں بچ پاتا۔

اسی بارے میں جاننے کے لیے کلک کریں:

کورونا کے بعد ڈینگی کا خطرہ

Tags: پاکستانپنجاب حکومتڈینگیڈینگی مریض
Previous Post

اسکویڈ گیم ذہنوں پر سوار کیوں؟

Next Post

ایک ہی یونیورسٹی میں ساتھ ساتھ پڑھنے والے ماں اور بیٹے

Next Post
ایک ہی   یونیورسٹی میں ساتھ ساتھ پڑھنے والے ماں اور بیٹے

ایک ہی یونیورسٹی میں ساتھ ساتھ پڑھنے والے ماں اور بیٹے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist