تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2022
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو بدھ کو 12 بجے دوپہر سنایا جائے گا۔ آج کی سماعت میں  پی ٹی آئی کے 10 منحرف ارکان کے وکیل خالد اسحاق نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ جن کا موقف تھا کہ مبینہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا  نوٹس یکم اپریل کو نہیں ملا۔ ان کے مطابق ہدایت تھی کہ  پرویزالہٰی کو ووٹ دیا جائے۔ جس پر  وکیل پی ٹی آئی فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ تسلیم کیا جارہا ہے کہ پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کی ہدایت تھی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں ارکان کو ووٹ ڈالنے سے اجتناب سے بھی منع کیا، جس کے جواب میں رکن الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ اس میں بھی درج ہونا چاہیے تھا کہ دوسرے امیدوار کو بھی ووٹ نہ دیں۔ وکیل خالد اسحاق کے مطابق پی ٹی آئی ارکان نے ہدایت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل  بیرسٹر علی ظفر کے مطابق  الیکشن کمیشن نے دیکھنا ہے کہ ہدایت تھی یا نہیں اور ووٹ دیا گیا یا نہیں، اگر ایسا کیا گیا تو وہ رکن ڈی سیٹ ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ منحرف ارکان کا دفاع سمجھ سے بالاتر ہے۔ 16 اپریل کو منحرف ارکان ووٹ نہیں ڈالتے تو حمزہ شہباز بھی وزیراعلیٰ نہ ہوتے۔ الیکشن کمیشن نے دلاءل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

Previous Post

ایبٹ آباد اور مرگلہ کے جنگلات کو آگ لگانے والے کون تھے؟

Next Post

شق 63 اے صدارتی ریفرنس، فیصلہ آج شام میں

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

شق 63 اے صدارتی ریفرنس، فیصلہ آج شام میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist