تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2022
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

صدرعارف علوی نے نئی ترمیم کے ساتھ اس آرڈینس کو جاری کیا ہے۔ جس کے تحت اب شخص میں کوئی بھی  فرد، ادارے، ایسوسی ایشن یا اتھارٹی شامل ہوگئی ہے۔ جس کے مطابق فرد کے تشخص پر حملے کی قید کی سزا 3 سال سے بڑھا کر اب 5 سال تک کردی گئی ہے۔ شکایت کرنے والا متاثرہ فریق یا اُس کا نمائندہ ہوگا۔ کسی بھی فرد کے تشخص کے خلاف حملے کے جرم کو قابل دست اندازی قرار دے دیا گیا ہے اور یہ ناقابل ضمانت ہوگا، ٹرائل کورٹ 6 ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ کرے گی، ٹرائل کورٹ ہر ماہ کیس کی تفصیلات ہائیکورٹ کو جمع کرائے گی، ہائیکورٹ کو اگر لگے کہ کیس جلد نمٹانے میں رکاوٹیں ہیں تو انہیں دور کرنے کا کہے گی، اس سلسلے میں  وفاقی صوبائی حکومتیں اور افسران کو رکاوٹیں دور کرنے کا کہا جائے گا، ہر ہائیکورٹ کا چیف جسٹس ایک جج اور افسران کو ان کیسز کیلئے نامزد کرے گا۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے مطابق آرڈیننس کا مقصد جعلی خبروں کی روک تھام کرنا ہے۔

Tags: پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمزپیکا
Previous Post

جیمز فوکنرکی غلط بیانی،پی ایس ایل سے ہمیشہ کے لیے چھٹی

Next Post

دنیا میں ہلچل مچانے کو تیار، سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پر آگئے

Next Post
دنیا میں ہلچل مچانے کو تیار، سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پر آگئے

دنیا میں ہلچل مچانے کو تیار، سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پر آگئے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist