تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کا افغانستان کے لیے 5 ارب روپے  امداد کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2021
پاکستان کا افغانستان کے لیے 5 ارب روپے  امداد کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

  پاکستان نے افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کی امداد کا یہ اعلان وزیر جارجہ  شاہ محمود قریشی نے افغانستان  کا ایک روزہ دورہ کرنے کے بعد کیا۔ مزید  یہ بھی اعلان کیا کہ وہ افغانستان سے براستہ پاکستان آنے والے افغان باشندوں کو فوراً ویزہ مل جاِئے گا۔ افغان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا کسی پاکستانی حکام کا افغانستان کا دورہ  ہے۔

دوسری طرف افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کو یقین دہانی کرائی گئی کہ وہ پاکستان مخالف عناصر کو افغانستان میں پنپنے نہیں دے گا ۔

کیا پاکستان  کو ان معاشی حالات میں افغانستان کی مالی امداد کرنی چاہیے؟

 گو کہ پاکستان نے 5 ارب روپے کی امداد کا اعلان  انسانی بنیادوں پر کیا ہے لیکن دیکھنا یہ  ہے کہ کیا پاکستان کی موجودہ معاشی حالات اس قابل ہیں کہ ہم اتنی  بڑی رقم افغانستان کو عنایت کردیں جب ملک میں ترقیاتی کام کی رفتار سست اور بہت حوالوں سے منجمد ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ  حکومت افغانستاں کی انسانی بنیادوں پر امداد کرنے کے بجائے اپنے ہی لوگوں پر پیسہ خرچ کرے ۔ عوام جہاں یہ توقع کرتی ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی پر اسے حکومت سے ریلیف ملے کبھی سبسڈی کے ذریعے یا کبھی ان کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ کرکے۔  افغانی قوم کی مدد سر آنکھوں پر لیکن ان معاشی بد حالی پر  سب  سے پہلا حق امداد کا  پاکستانی قوم کا بنتا ہے، پاکستان نے البتہ اب تک نئی افغان حکوت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

Previous Post

ہالی وڈ فلموں کی عکس بندی میں اموات اور حادثات

Next Post

بھارت: تری پورا میں ہندو مسلم فسادات، مساجد اور مسلم آبادی پر حملے

Next Post
بھارت: تری پورا میں ہندو مسلم فسادات، مساجد اور مسلم آبادی پر حملے

بھارت: تری پورا میں ہندو مسلم فسادات، مساجد اور مسلم آبادی پر حملے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist