تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فوج کوہ پیما شہروز اور فضل کو ڈھونڈنے کے قریب

by ویب ڈیسک
جولائی 7, 2022
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بدھ سے نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ہے۔جس کا مقصد شہروز کاشف اور فضل کو نکالنا ہے، جس کے لیے پاک فوج کی زمینی ٹیم فعال ہے۔  آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر، گراؤنڈ سرچ ٹیم،پورٹرز اور ریسکیورز آپریشن میں شریک ہیں، آرمی پائلٹوں نے خراب موسم  کے باوجود  2 ہیلی مشن کیے ہیں۔  آئی ایس پی آر کے مطابق  گھنے بادلوں اور بہت زیادہ بلندی  کے باعث  کوہ پیماؤں کو نہیں اٹھایا جا سکا، آرمی کے پائلٹ پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کے لیے آج دوبارہ پرواز کر رہے ہیں۔ زمینی ٹیم پھنسے کوہ پیماؤں کے نزدیک  ہے جو 21 ہزار فٹ بلندی پر کیمپ 3 میں ہیں۔یاد رہے کہ  شہروز کاشف نے 2 روز پہلے نانگا پربت چوٹی سر کی تھی جس کے بعد وہ نانگا پربت سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے تھے۔ اس کارنامے کو سرانجام دینے کے بعد کاشف کا والدین سے رابطہ کٹ گیا تھاجبھی ان کی تلاش کی جارہی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

دعا زہرہ کے شوہر کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت

Next Post

یمنی زیدی کے نئے ڈرامے ”بختاور” کا ٹیزر جاری

Next Post
یمنی زیدی کے نئے ڈرامے ”بختاور” کا ٹیزر جاری

یمنی زیدی کے نئے ڈرامے ''بختاور'' کا ٹیزر جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist