تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ بن گیا

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2021
پاک بھارت مقابلہ: دل جیتنے کا موقع آگیا
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بیان کے مطابق 24اکتوبر کو دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بھارت کے میچ کو  دیکھنے کے لیے صرف بھارت میں اسٹار انڈیا نیٹ ورک پر 15ارب 90کروڑ منٹس صرف کیے گئے۔ جس نے گزشتہ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے میچ کے ریکارڈ کو توڑ دیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کو اس اعتبار سے سب سے زیادہ ناظرین کی جانب سے دیکھا جانے والا میچ قرار دیا جارہا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایونٹ کو ٹی وی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے لگ بھگ 10ہزار گھنٹوں کی براہ راست نشریات کے دوران 200سے زائد ممالک میں دیکھا گیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت ابتدائی راؤنڈ میں باہر ہوگیا تھا لیکن اس کے باوجود بھارت میں اس ایونٹ کو دیکھنے کے لیے ایک کھرب 12ارب گھنٹے استعمال ہوئے۔ پاکستان میں چونکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،اے اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس اور ٹین اسپورٹس سے نشر ہوا اور گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے میں پاکستان میں 7.3فی صد اضافی ناظرین نے اس ایونٹ کا لطف اٹھایا۔

Tags: پاک بھارت میچٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
Previous Post

مسلم دشمن اینکر سدھیر چوہدری، یو اے ای کی شہزادی کے ہاتھوں ایونٹ سے بے دخل

Next Post

مشہور سبز آنکھوں والی افغان لڑکی نے اٹلی میں پناہ لے لی

Next Post
مشہور سبز آنکھوں والی افغان لڑکی نے اٹلی میں پناہ لے لی

مشہور سبز آنکھوں والی افغان لڑکی نے اٹلی میں پناہ لے لی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist