تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2025
جولائی سے فروری کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا طریقہ بدل دیا گیا ہے۔ اب گاڑی کا نمبر گاڑی کے ساتھ نہیں بلکہ مالک کے نام پر رجسٹر ہوگا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق اگر کوئی پرانی گاڑی خریدے گا تو اسے نیا رجسٹریشن نمبر ملے گا، پرانا نمبر پہلے مالک کے ساتھ ہی منسلک رہے گا۔ اگر گاڑی نہ بھی ہو تو نمبر ایک سال تک مالک کے پاس رہ سکتا ہے۔ ایک سال تک اگر وہ نمبر کسی گاڑی پر استعمال نہ کیا گیا تو وہ نمبر منسوخ کر دیا جائے گا۔ یہ نیا سسٹم تمام نئی اور پرانی گاڑیوں پر لاگو ہوگا۔ حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد رجسٹریشن کو مزید شفاف، آسان اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانا ہے۔

Previous Post

پی آئی اے کا برطانوی ایئر سیفٹی لسٹ سے اخراج قومی وقار کی بحالی ہے،

Next Post

ہم ٹی وی کی سلطانہ صدیقی کے ساتھ شکاگو میں قونصل خانہ کی میزبانی میں تقریب

Next Post
ہم ٹی وی کی سلطانہ صدیقی کے ساتھ شکاگو میں قونصل خانہ کی میزبانی میں  تقریب

ہم ٹی وی کی سلطانہ صدیقی کے ساتھ شکاگو میں قونصل خانہ کی میزبانی میں تقریب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist