تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واشنگٹن واقعہ دہشت گردی کے دوبارہ ابھرنے کی تشویشناک علامت ہے

by ویب ڈیسک
نومبر 28, 2025
سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں امریکی فوجی اہلکار کی ہلاکت پر گہرا افسوس ظاہر کیا ہے اور عالمی برادری سے دہشتگردی کے دوبارہ سر اٹھانے پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن واقعہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے دوبارہ ابھرنے کی تشویشناک علامت ہے۔ پاکستان متاثرہ خاندانوں، امریکی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ ترجمان نے اس واقعے کو امریکی سرزمین پر دہشتگردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان خود گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے متعدد حملوں کا سامنا کر چکا ہے، اور اس تجربے کی روشنی میں وہ عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

usa

بیان میں مزید کہا گیا کہ کئی دہشتگردانہ واقعات کے روابط افغانستان سے منسلک پائے گئے ہیں، اور واشنگٹن میں پیش آنے والا واقعہ سرحد پار دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کی واضح نشاندہی کرتا ہے۔ پاکستان نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ دہشتگردی کے خلاف اقدامات کو مزید تیز کرے اور مشترکہ انسدادِ دہشتگردی کی کوششوں کو مضبوط بنائے، تاکہ مستقبل میں ایسے المناک واقعات کی روک تھام ممکن ہو۔

usa

Previous Post

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملاقات سے انکار ، سہیل آفریدی کی واپسی

Next Post

امریکا نے افغان پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا

Next Post
امیگریشن انٹرویو کے مترجم سے متعلق نئی پالیسی نافذ

امریکا نے افغان پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist