تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ُ ’بچپن کا پیار‘ گانے والا10سالہ بچہ حادثے میں شدید زخمی

by ویب ڈیسک
دسمبر 29, 2021
ُ ’بچپن کا پیار‘ گانے والا10سالہ بچہ حادثے میں شدید زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست چھتیس گڑہ کے سکما میں یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب 10برس کے سہادیو دردو موٹر سائیکل پر شام میں جارہے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سہادیو بغیر ہیلمٹ کے تھے جبھی اُن کے سرپر زیادہ چوٹیں آئی ہیں۔ سہادیو کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں اِن کو بہترین طبی علاج فراہم کرنے کی ریاستی وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

سہادیو نے2019میں اُس وقت دھوم مچائی تھی، جب اُنہوں نے کلاس روم میں ٹیچر کے سامنے ایک گیت ’جان میری جانِ من بچپن کا پیار‘ کچھ ایسی لے میں گایا کہ یہ وائرل ہوگیا۔ سہادیو کے اس بھولپن انداز میں گنگنائے ہوئے اس گیت کو ریپر بادشاہ کو اس قدر پسند آیا کہ انہوں نے سہادیو کے ساتھ اس کا نیا ورژن بنا کر رواں سال اگست میں جاری بھی کیا۔جس کے بعد سہادیو کو کئی ٹی وی شوز میں بطور مہمان بلایا گیا۔

Tags: Sahdev Dirdoبچپن کا پیارجان میری جان من
Previous Post

آخر انتہا پسند فلم ’اترنگی رے‘ پر کیوں ’لو جہاد‘ کا الزام لگارہے ہیں؟

Next Post

اردن کی پارلیمنٹ میں گھونسے اور مکے چل گئے

Next Post
اردن کی پارلیمنٹ میں گھونسے اور مکے چل گئے

اردن کی پارلیمنٹ میں گھونسے اور مکے چل گئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist