تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وہ افطار پارٹی جس کا بالی وڈ کو سارا سال انتظار رہتا ہے

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2022
وہ افطار پارٹی جس کا بالی وڈ کو سارا سال انتظار رہتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ بالی وڈ ستارے جس افطار پارٹی کا انتظار سارا سال کرتے ہیں وہ سابق ایم ایل اے بابا صدیقی کی تقریب ہوتی ہے۔ جس کا رمضان آتے ہی بالی وڈ ستارے یہ جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں کہ اس کا انتظار کب ہورہا ہےکیونکہ ریڈ کارپٹ پر فلمی ستاروں کی کہکشاں اتر آتی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

افطار پارٹی سے زیادہ یہ کسی فیشن شو کا نظارہ پیش کرتی ہے۔ فلمی ستارے پوری آن و شان کے ساتھ اس پارٹی میں جلوہ افروز ہوتے ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز شاہ رخ خان اور سلمان خان رہتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

بعض اوقات یہ دو بڑے ستارے ایک ہی میز پر ہوتے ہیں توماضی میں ایک دوسرے سے دور دور رہنے کے مناظر پیش کرچکے ہیں۔ اس سال بھی یہ تقریب 2 سال کے وقفے کے بعد  ممبئی میں اتوار ہوئی تو  بھلا کون سا ایسا ستارہ نہیں تھا جو اس تقریب میں اپنی جھلک دکھانے نہ پہنچا ہو۔ شاہ رخ خان بڑے طویل عرصے بعد کسی تقریب میں شلوار قمیض زیب تن کر پہنچے تو وہیں سلمان خان کی بھی انٹری ہوئی۔

بشکریہ ٹوئٹر

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بار دونوں بڑے خان ز ایک ہی میز پر براجمان نہ ہوئے۔ شہناز گل بھی پوری آب و تاب سے جھلمائیں۔ جبکہ سلمان خان کےساتھ بطور خاص سنجے دت اور بابا صدیقی کی گروپ تصویراتروائی۔ یہی نہیں بپاشا باسو سمیت کئی اداکارائیں دلوں کو چرانے کے لیے تقریب میں موجود رہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

یاد رہے کہ بابا صدیقی کانگریس کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ جو بالی وڈ تقریبات کا اہتمام کرتے رہتے ہیں۔ جبکہ ایک دو فلموں کے پروڈیوسربھی رہے ہیں۔ سلمان خان سے قریبی مراسم ہیں۔ جبکہ سماجی رہنما  اور بزنس مین کے طور پر بھی شناخت رکھتے ہیں۔ بالی وڈ کے کئی ستارے ان کے قریبی دوست تصور کیے جاتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: بابا صدیقیسلمان خانسنجے دتشاہ رخ خان
Previous Post

دہلی : ہندومسلم فسادات ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد شدید زخمی

Next Post

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ

Next Post
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist