تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وکی لیکس کے بانی کی جیل میں شادی

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2022
وکی لیکس کے بانی کی جیل میں شادی
Share on FacebookShare on Twitter

دلچسپ تجربہ ہی کہا جاسکتا ہے جب لندن کی جیل میں اسیر جولین اسانج نے سٹیلا مورس سے بیاہ رچایا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تقریب میں صرف 4 مہمان اور صرف 2 ہی گواہ شامل تھے۔ وکی لیکس کے بانی کی شریک سفر سٹیلا نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کی ہیں، جس میں وہ شادی کا کیک کاٹ رہی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

سٹیلا نے جیل سے باہر آکر مختصر سا خطاب بھی کیا کہ وہ اس وقت رنج اور خوشی کے جذبات سے بھری ہیں۔ جولین اسانج ان کی محبت ہیں، کاش وہ ان کے ساتھ ہوتے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وکی لیکس کے ٹوئٹرہینڈل سے شادی کے لیے جیل روانگی سے پہلے کی تصویر بھی جاری کی گئی جس میں سٹیلا گل دستہ تھامے ہیں جبکہ ان کے ساتھ اُن کے بچے بھی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

50 برس کے جولین اسانج جاسوسی کے الزامات میں امریکا ایکسٹرا ڈیشن کے خلاف قانونی جنگ کا سامنا کررہے ہیں۔2006 میں انہوں نے ہزاروں خفیہ دستاویزات جاری کیں جس کے بعد دنیا بھر میں طوفان برپا ہوگیا۔

Julian Assange’s new bride Stella Moris makes tearful speech after cutting cake following today’s #Assangewedding – "I love Julian with all my heart, I wish he was here” #FreeAssangeNOW @StellaMoris1 pic.twitter.com/nqiZfs7Gom

— WikiLeaks (@wikileaks) March 23, 2022

Previous Post

چوروں کے دباؤ میں آکر استعفیٰ کیوں دوں؟ وزیراعظم عمران خان

Next Post

پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

Next Post
پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist