تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم شہباز شریف کا 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2022
مسائل کے حل کے لیے کوئی جادو کی چھڑی کام نہیں آئے گی،شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز جمعرات سے کررہے ہیں۔ شہباز شریف کی منزل سعودی عرب ہوگی۔ جہاں وہ 30 اپریل تک قیام کریں گے۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔ شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ دورے کے دوران وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔

Previous Post

کھانوں کی بہترین تصاویر کا عالمی مقابلہ، کباب بنانے کی تصویر کی سبقت

Next Post

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی

Next Post
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist