تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم آزاد کشمیر نے 5 وزرا کوبرطرف کردیا

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2022
وزیراعظم آزاد کشمیر  نے 5 وزرا کوبرطرف کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنی کابینہ کے 5 وزرا کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ان وزرا میں سینئروزیر سردار تنویر الیاس، عبدالماجد خان، علی شان سونی، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم شامل ہیں۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق ان وزرا پر ضابط اخلاق کی خلاف ورزی پر یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔ یہی نہیں ان وزرا کی مشکوک سرگرمیاں  بھی ہیں جبکہ ان پر بدعنوانی کے بھی الزام ہیں۔ یاد رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی ہے، جس پر 25 ارکان کے دست خط ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تحریک خود تحریک انصاف کے ارکان نے جمع کرائی ہے۔

بشکریہ وزیراعظم آزاد کشمیر فیس بک

وزیراعظم آزاد کشمیر نے جن وزرا کو برطرف کیا ہے، ان میں وہی وزرا شامل ہیں جو اُن کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کراچکے ہیں۔ متبادل وزیراعظم کے طور پر سردار تنویر الیاس کا نام تجویز کیا گیا تھا۔ اپنی ہی جماعت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے بعد آزاد کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے مستعفی ہونے کی پیش کش پارٹی سربراہ عمران خان کے سامنے رکھی تھی، جنہوں نے انہیں فی الحال یہ قدم اٹھانے سے روک دیا تھا۔

بشکریہ وزیراعظم آزاد کشمیر فیس بک
Tags: آزاد کشمیرعمران خانوزیراعظم آزاد کشمیروزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی
Previous Post

بلقیس ایدھی شدید علیل، چاہنے والوں کی صحت یابی کی دعا

Next Post

ہفتے میں 6 روز کام، سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

Next Post
ہفتے میں 6 روز کام، سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

ہفتے میں 6 روز کام، سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist