تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیٹ فلیکس پر مفت شوز دیکھنے کے دن ختم

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2022
نیٹ فلیکس پر مفت شوز دیکھنے کے دن ختم
Share on FacebookShare on Twitter

مقبول ترین اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس نے پاس ورڈ شیئر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، اگر کسی صارف کا اکاؤنٹ کسی اور نے استعمال کیا تو اصل اکاؤنٹ ہولڈر سے اضافی فیس لی جائے گی، اہلخانہ سے ہٹ کر دو افراد کے ساتھ اکاؤنٹس شئیرکرنے کی فیس 2.99 ڈالر ہے۔ تاہم اسٹینڈرڈ اور پریمیم صارفین کو دو ایسے افراد کی چھوٹ دی گئی ہے جو ان کے ساتھ نہیں رہتے، ہر استعمال کرنے والے کی علیحدہ پروفائل اور پاس ورڈ ہوگا جو مناسب قیمت پر دستیاب ہوگا۔ نیٹ فلیکس نے فی الحال چلی، کوسٹاریکا اور پیرو کے لئے یہ فیس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم آنے والے دنوں میں اس پائلٹ پروگرام کا دائرہ کار امریکا سمیت مزید ممالک تک بڑھا دیا جائے گا۔   کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم پاس ورڈ پر پابندی نہیں لگارہے جو لوگ ایسا کرتے ہیں انہیں اب ادائیگی کرنا ہوگی، پاس ورڈ شیئرنگ سے ہماری نئی سیریز اور فلموں کے لیے سرمایہ کاری متاثر ہورہی ہے۔

Tags: NETFLIXsubscription feesنیٹ فلیکس
Previous Post

حکومت کا آئین کی شق 63 کی تشریح کے لیے ریفرنس فائل کی تیاری

Next Post

سندھ میں گورنر راج کا فیصلہ نہیں ہوا، شیخ رشید

Next Post
سندھ میں گورنر راج کا فیصلہ نہیں ہوا، شیخ رشید

سندھ میں گورنر راج کا فیصلہ نہیں ہوا، شیخ رشید

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist