تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز شریف، عمران خان کی سیاست بھی دفن کردیں گے،مریم نواز

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2022
نواز شریف، عمران خان کی سیاست بھی دفن کردیں گے،مریم نواز

بشکریہ نون لیگ

Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے نشتر برسائے۔ اُن کا کہنا تھا کہ آخری گیند تک کھیلنے کے دعوے کرنے والا مقابلے سے بھاگ گیا۔ پارلیمنٹ نے عمران خان کو اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ 12 بجے عدالتیں کھلیں کیونکہ تم نے آئین پر خود کش حملہ کیا۔آخری دنوں میں عمران خان نے آئین کی دھجیاں اڑادیں۔ صدر عارف علوی، گورنرپنجاب، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری  اور اسپیکر اسد قیصر نے حلف سے غداری کی۔ انہوں نے قوم کی نوکری چھوڑ کر عمران خان کی نوکری کی۔

بشکریہ پی ایم ایل این ٹوئٹر

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو نواز شریف نے حکومت ختم کی ہے اور عمران خان آگے دیکھنا تمہاری سیاست کو کیسے دفن کردیں گے۔ عمران خان  22 سال ورلڈ کپ لے کر پھرتے رہے ، اب اگلے 22 سال خط لے کر پھرتا رہیں گے۔ وفاداری اور جذبے کا نتیجہ ہے کہ عمران خان جیسے نااہل  سے جان چھوٹ گئی۔ لیگی نائب صدر مریم نواز کے مطابق جب عمران خان  وزیراعظم تھے تو تکبر کا پہاڑ تھے۔ عمران خان جیسے ناکام شخص کے لیے کسی کو سازش کی ضرورت ہے ؟ انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خور، خط چھوڑو کارکردگی بتاؤ، رپورٹ کارڈ دکھاؤ۔

Tags: مریم نواز
Previous Post

نانا ذوالفقارعلی بھٹو کی طرح بلاول بھی وزیرخارجہ بن گئے

Next Post

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بیانات کا نوٹس

Next Post
وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بیانات کا نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist