تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ناگن فیم تجسوی پرکاش بگ باس 15 کی فاتح قرار

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2022
ناگن فیم تجسوی پرکاش بگ باس 15 کی فاتح قرار
Share on FacebookShare on Twitter

کئی مہینوں سے بھارتی ٹیلی ویژن ” کلر” پر نشر ہونے والے رائیلٹی شو ” بگ باس 15 ” کے گرینڈ فینالے میں تجسوی پرکاش نے سب کو مات دے دی۔ وہ اس مقابلے کی فاتح ٹھہریں۔ جنہیں 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ٹرافی سے نوازا گیا۔ فرسٹ رنز اپ کے لیے پرتھک سیجپال کا نام پکارا گیا۔ سلمان خان کے اس شو کی فاتح تجسوی پرکاش کئی ٹی وی ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ ان دنوں ان کا ” ناگن ” کا چھٹا سیزن نشر ہورہا ہے۔ بگ باس کی 28 سال کی تجسوی پرکاش کی کامیابی غیر متوقع ہے کیونکہ ایک عام خیال یہ تھا کہ پرتھک سیجپال ہی مقابلہ جیتں گےلیکن تجسوی نے اپنی مقبولیت اور رائے شماری کی وجہ سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وہ اداکاری ہی نہیں مختلف ویڈیو گیت میں بھی ماڈلنگ کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس کامیابی پر ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ کئی مہینوں سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناظرین کے دل جیتے۔ جس نے انہیں یہ مقابلہ جتوایا۔

Tags: بگ باس 15
Previous Post

فخرزماں نے تن تنہا میچ جتوادیا، کراچی کنگز کی ہار کی ہیٹ ٹرک

Next Post

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد حاملہ صحافی نے طالبان سے مدد مانگ لی

Next Post
نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد حاملہ صحافی نے طالبان سے مدد مانگ لی

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد حاملہ صحافی نے طالبان سے مدد مانگ لی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist