تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نانا ذوالفقارعلی بھٹو کی طرح بلاول بھی وزیرخارجہ بن گئے

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2022
نانا ذوالفقارعلی بھٹو کی طرح بلاول بھی وزیرخارجہ بن گئے
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کے وزیرخارجہ کا حلف اٹھالیا۔ بلاول بھٹو زرداری سے حلف صدر عارف علوی نے لیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے صدر عارف علوی سے باقاعدہ مصافحہ بھی کیا۔ حلف برداری کی تقریب میں بلاول بھٹو کے والد آصف علی زرداری چھوٹی بہن آصفہ بھٹو اور خالہ صنم بھٹو بھی موجود تھیں۔ جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی بلاول بھٹو زرداری کو اس نئے حکومتی سفر پر ان کو مبارک باد دی ۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں آصف علی زرداری، آصفہ بھٹو اور صنم بھٹو سمیت کئی سیاسی رہنماء موجود تھے۔ #BilawalBhutto #BilawalBhuttoZardari #ArifAlvi #OathTakingCeremony #FederalMinister #Pakistan #Taar pic.twitter.com/OdLvlWO2dZ

— Taar.TV (@taar_tv) April 27, 2022

دلچسپ بات یہ ہے کہ بلاول بھٹو رواں سال 21 ستمبر کو  34 برس کے ہوجائیں گے۔  ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے جب  پہلی بار وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالا تو اُن کی عمر 35 تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو 1963 میں ایوب خان کی حکومت میں وزیر خارجہ کی ذمے داری سنبھالی تھی۔

حلف اٹھانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت عارف علوی سے مصافحہ۔#BilawalBhutto #BilawalBhuttoZardari #ArifAlvi #OathTakingCeremony #FederalMinister #Pakistan #Taar pic.twitter.com/KnTO3Vowi8

— Taar.TV (@taar_tv) April 27, 2022

Tags: بلاول بھٹو زرداریوزیر خارجہ
Previous Post

کورنگی کی لڑکی کے ساتھ خوفناک وحشیانہ واقعہ

Next Post

نواز شریف، عمران خان کی سیاست بھی دفن کردیں گے،مریم نواز

Next Post
نواز شریف، عمران خان کی سیاست بھی دفن کردیں گے،مریم نواز

نواز شریف، عمران خان کی سیاست بھی دفن کردیں گے،مریم نواز

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist