تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں ہڑتال اور مظاہرے

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2022
مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں ہڑتال اور مظاہرے
Share on FacebookShare on Twitter

انتہا پسند اور متعصب نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر میں آمد پر پوری وادی چھاؤنی میں تبدیل ہوگئی ہے۔ جگہ جگہ پہرے ہیں۔ ہر موڑ پر بھارتی فوجی اورپولیس اہلکار کھڑے ہیں۔ خوف اور دہشت کے عالم میں مودی انہی حفاظتی انتظامات کے سہارے مقبوضہ کشمیر میں قدم رکھ چکے ہیں۔ جہاں مختلف مقامات پر خفیہ کیمرے بھی نصب ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

وادی میں مکمل ہڑتال ہے جبکہ بیشتر مقامات پر مظلوم اور نہتے کشمیریوں نے مظاہرے بھی کیے ہیں۔ کشمیریوں کا مطالبہ ہے کہ شق 370کا خاتمہ کسی صورت قبول نہیں۔ نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا کا دورہ کررہے ہیں۔ جن کی آمد سے قبل وادی میں دھماکہ مودی کی نام نہاد ریلی کے مقام سے 12 کلو میٹر دور ہوا۔

بشکریہ ٹوئٹر

Previous Post

امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

Next Post

کراچی سے ایک اور لڑکی لاپتا

Next Post
کراچی سے ایک اور لڑکی لاپتا

کراچی سے ایک اور لڑکی لاپتا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist