تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منی لانڈرنگ کیس : حریم شاہ کو ایف آئی اے سائبر کرائم پیش ہونے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2022
ایف آئی اے کا خوف، حریم شاہ منی لانڈرنگ سے مکر گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست مسترد ہوگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں اب حریم شاہ کو ہر صورت میں ایف آئی اے سائبر کرائم کے سامنے پیش ہونے کا حکم ملا۔  سربراہ ایف آئی اے سائبر کرئم سرکل سندھ عمران ریاض کے ٹوئٹ  کے مطابق حریم شاہ کے پیش نہ ہونے پر معزز عدالت نے ان کی درخواست مسترد کردی۔

حریم شاہ نے ویڈیو میں منی لانڈنگ کا اعتراف کیا تھا۔ حریم شاہ نے حکومت اور ریاستی اداروں کی تضحیک کی تھی گزشتہ 3 ماہ کے دوران حریم شاہ ایف آئی اے سائبر کرئم کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔ اب انہیں دوسرا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ جس کے ذریعے وہ اس بات کی پابند ہیں کہ وہ اب ہرصورت پیش ہوں گی بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا۔

The SHC has vacated the restraining order in favour of #HareemShah against FIA Cyber Crime Karachi.She didn’t appear before FIA Cyber Crime since last three months despite clear directions by the Honourable Court.A 2nd notice has been sent to her to appear before FIA Cyber Crime

— Imran Riaz (@ImmiRizz) April 18, 2022

یاد رہے کہ چند ماہ پہلے حریم شاہ نے ایک ویڈیو کے ذریعے یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ لاکھوں ڈالرز کسٹم حکام سے چھپا کر لندن لے آئی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: حریم شاہ
Previous Post

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ

Next Post

ہمیں غیرضروری عدالتی محاذ آرائی نہیں کرنی چاہیے تھی،عمران خان

Next Post
وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ہمیں غیرضروری عدالتی محاذ آرائی نہیں کرنی چاہیے تھی،عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist