تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ممبئی ہائی کورٹ نے آریان خان کی ضمانت منظور کرلی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2021
واٹس ایپ چیٹس پر ارنب آزاد، آریان جیل میں

بشکریہ انڈین میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ہائی کورٹ میں شاہ رخ خان کے بیٹے پر منشیات کے استعمال اور رکھنے پر ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس سے قبل آریان خان کی درخواست ضمانت دو بار مسترد ہوچکی ہے، جس پر ان کے وکلا نے ممبئی ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ آریان خان کو 2 اکتوبر کو کروز جہاز سے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے منشیات رکھنے اور  استعمال کرنے پر گرفتار کیا تھا۔  14اکتوبر کو  این سی بی نے موقف اختیار کیا تھا کہ آریان خان منشیات کے عادی ہیں۔ اس کا ثبوت ان کے واٹس ایپ چیٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔ این سی بی نے یہ تسلیم کیا تھا کہ آریان خان کے پاس منشیات نہیں برآمد ہوئی لیکن ان کے ساتھ گرفتار ہونے والے دیگر دوستوں نے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ اُن کے پاس موجود منشیات دراصل آریان خان کے استعمال کے لیے تھی۔

آریان خان سے متعلق مزید پڑھیں:

واٹس ایپ چیٹس پر ارنب آزاد، آریان جیل میں

آریان خان پھر ضمانت سے محروم، ہائی کورٹ جانے کا اعلان

کیا آریان کا کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ختم؟

Tags: آریان خاناین سی بیممبئی ہائی کورٹمنشیات کیس
Previous Post

ابرارالحق خبروں میں رہنے کے لیے ایسا کرتے ہیں؟

Next Post

کترینا کیف واقعی وکی کوشل کو دلہا بنارہی ہیں؟

Next Post
کترینا کیف واقعی وکی کوشل کو دلہا بنارہی ہیں؟

کترینا کیف واقعی وکی کوشل کو دلہا بنارہی ہیں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist