تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملکہ الزبتھ کو ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ، شمالی آئرلینڈ کا دورہ منسوخ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 20, 2021
ملکہ الزبتھ کو ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ، شمالی آئرلینڈ کا دورہ منسوخ
Share on FacebookShare on Twitter

طبی معالجین کا کہنا ہے کہ ملکہ الزبتھ کو آرام دینے کے اس مشورے میں کسی بھی صورت کورونا وبا سے کوئی تعلق نہیں۔ برطانوی ملکہ کو آج شمالی آئرلینڈ کا دورہ کرنا تھا لیکن اب وہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیہ کے مطابق ملکہ کی صحت درست ہے لیکن طبی معالجین اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ اگر وہ کچھ دنوں کے لیے آرام کرلیں گی تو یہ اُن کی صحت کے لیے اور بہتر ہوگا۔ ملکہ کے دورے کی منسوخی پر شمالی آئرلینڈ کے عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ 95برس کی ملکہ کو دورے کی منسوخی کا رنج ہے لیکن انہوں نے آئرلینڈ کی عوام کو اس بات کا یقین دلایا ہے کہ وہ مستقبل میں ان کے پاس ضرور آئیں گی۔بکنگھم پیلس کے مطابق حالیہ دنوں میں ملکہ نے انتہائی مصروف شیڈول میں وقت گزارا ہے۔

Tags: آئرلینڈبرمنگھم پیلسملکہ الزیبتھ
Previous Post

اینی میٹڈ فلم میں مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرنے پر بھارتیوں کا واویلا

Next Post

خواتین سیاست دان کیلئے فیشن اور گلیمر اب لازمی کیوں؟

Next Post
خواتین سیاست دان کیلئے فیشن اور گلیمر اب لازمی کیوں؟

خواتین سیاست دان کیلئے فیشن اور گلیمر اب لازمی کیوں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist