تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مراسلہ تحقیقات، عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2022
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان کے خط میں صدر عارف علوی کو بطور سربراہ ریاست اور کمانڈر ان چیف افواج پاکستان فوری کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔ عمران خان کے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جمہوریت اور خود مختاری کو درپیش مبینہ خطرے کے پیش نظر عوامی تحقیقات کی جائے۔ متن کے مطابق امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ نے دیگر حکام کے ہمراہ  پاکستانی سفیر سے باضابطہ ملاقات کی۔ جس کی تمام تفصیلات خفیہ مراسلے کی صورت میں چیف جسٹس اور صدر عارف علوی کے پاس ہیں۔ عدالت عظمیٰ معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنائے۔ خط کے مطابق اپنے جمہوری حق پر بیرونی سازش کی شکل میں پڑنے والے ڈاکے پر عوام سراپا احتجاج ہیں، عوام کی حصولِ انصاف کیلئے عدالتِ عظمیٰ و سربراہِ ریاست کی جانب نظریں ہیں، صدر اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے گزارش ہے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں۔

Previous Post

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

Next Post

درزی کی دکان پر ڈکیتی، مسلح ملزمان عید کے کپڑے لوٹ کر فرار

Next Post
درزی کی دکان پر ڈکیتی، مسلح ملزمان عید کے کپڑے لوٹ کر فرار

درزی کی دکان پر ڈکیتی، مسلح ملزمان عید کے کپڑے لوٹ کر فرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist