تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مدینے میں جو ہوا، وہ اعمال کا نتیجہ ہے، عمران خان

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2022
میں نے کیا غلطی کی؟ کیا جرم کیا ؟ وزیراعظم عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان نے مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کے خلاف نعرے بازی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا،یہ اِن کے اعمال کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر حکومتی اتحاد پر الزام لگایا کہ انہوں نے بیرونی سازش کا حصہ بن کر پی ٹی آئی حکومت کو گرایا۔ عمران خان کے مطابق کوئی سوچ بھی نہیں سکتاکہ اس مقدس مقام پرعوام کو آوازیں کسنے کی ہدایت دوں۔ یہ عوام کا ردعمل ہے۔ مدینے میں جب یہ واقعہ ہوا تو تحریک انصاف کے کارکن شب دعا منارہے تھے۔

Tags: عمران خان
Previous Post

پنجاب میں نیا ڈرامائی موڑ، عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد

Next Post

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

Next Post
حمزہ کے حلف کے لیے صدر کسی اورکو مقرر کریں، عدالت

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist