تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2021
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم  ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی

Share on FacebookShare on Twitter

  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو  نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے ۔  لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے پنجاب رجمنٹ کی لائٹ اینٹی ٹینک بٹالین میں کمیشنڈ حاصل کیا ہے ۔ لیفٹننٹ جنرل ندیم  احمد انجم کمانڈ اسٹاف کے ساتھ انسٹرکشنل اسائمنٹس کا تجربہ رکھتے ہیں۔وہ کمبائنڈ آرمز سینیٹر یوکے سے گریجویٹ یافتہ  ہیں  ۔ جبکہ اسٹاف کالج کوئٹہ کے بھی گریجویٹ ہیں۔ وہ برطانیہ کے ایڈوانس اسٹاف کورس کے بھی گریجویٹ ہیں۔ آئی ایس پی  آر کے مطابق لیفٹننٹ جنرل محمد سعید کو کراچی کا کور کمانڈر تعینات کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب  لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامرکی کورکمانڈر گوجرانوالہ کی تعیناتی ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں یہ معمول کے تقرر اور تبادلے ہیں۔

بشکریہ آئی ایس پی آر
Previous Post

بھارتی طیاہ پل کے نیچے پھنسا کیسے؟

Next Post

بینائی سے محروم افغان ایتھلیٹ لندن میراتھن کا حصہ

Next Post
بینائی سے محروم افغان ایتھلیٹ لندن میراتھن کا حصہ

بینائی سے محروم افغان ایتھلیٹ لندن میراتھن کا حصہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist