تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2022
عالمی فٹ بال کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل فیڈریشن فٹبال ایسوسی ایشن فیفا نے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازےکھل گئے ہیں اور ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا۔ فٹبال ہاؤس پر اشفاق گروپ کا قبضہ معطلی کا سبب بنا تھا۔

فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت بحال کر دی، پاکستان فٹبال فیڈریشن پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے، ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوجائے گا۔#FIFA #PFF #FIFAWorldcup2022 #Football #Pakistan #Taar pic.twitter.com/ZPeMuHmrDs

— Taar.TV (@taar_tv) July 1, 2022

فیفا کے فیصلے کے بعد نارملائزیشن کمیٹی الیکشن کیلئے پیش رفت کرے گی۔ چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے کہا کہ فٹبال برادری کو مبارکباد، این سی کی انتھک محنت اور فٹبال فیملی کی دعائیں رنگ لے آئیں ہیں، فیفا نےاین سی کے مینڈیٹ میں بھی ایک سال کی توسیع کردی ہے، ہارون ملک نے کہا کہ فٹبال کی بحالی، پی ایف ایف الیکشنز کا انعقاد اور اثاثہ جات کی واپسی ترجیح ہوگی۔

فٹ بال شائقین کے لیے خوشخبری، فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچا دی گئی، قطر 2022 فٹ بال کپ کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی کی مرکزی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔#FIFAWorldCup #FIFA #Trophy #Lahore #WorldCup2022 #Taar @FIFAcom pic.twitter.com/nkkrcQA5Iy

— Taar.TV (@taar_tv) June 7, 2022

Previous Post

حبیب الرحمن، نمبرون باکسر غربت کو ناک آؤٹ کرنے کے لیے درزی بن گیا

Next Post

ادے پورواقعہ کی ذمے دار نوپورشرما ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ

Next Post
ادے پورواقعہ کی ذمے دار نوپورشرما ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ

ادے پورواقعہ کی ذمے دار نوپورشرما ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist