تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیس بک کی کمپنی کا نام تبدیل۔۔ اب ’میٹا‘ ہوگیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2021
فیس بک کی کمپنی کا نام تبدیل۔۔ اب  ’میٹا‘ ہوگیا

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں نام کی تبدیلی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ جس کے تحت اب فیس بک کی کمپنی ، میٹاورس کی ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوگی، ورچوئل دنیا کی ایک نئی تفریح سے روشناس کیا جائے گا ۔ یہ میٹا ورس دراصل ورچوئل رائلیٹی  اور آلٹرنیٹ رائلیٹی  ہے۔ مارک زکربرگ کے مطابق فیس بک کی ’ری برانڈنگ‘ ایک ورچوئل دنیا اور ہارڈ وئیر کے لیے ہے، ۔ مارک زکربرگ کے مطابق فیس بک کا کارپوریٹ ادارہ اب میٹا ہوگا ، جبکہ فیس بک کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ّ فیس بک ٗ ہی رہے گی ۔

بشکریہ سی این این
Tags: فیس بکمارک زکربرگمیٹا
Previous Post

سرجری کے دوران گاڑی میں سونے والے سرجن پر جرمانہ

Next Post

افغان کرکٹرز جو چونکا سکتے ہیں

Next Post
افغان کرکٹرز جو چونکا سکتے ہیں

افغان کرکٹرز جو چونکا سکتے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist