تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فرانس: 70سال میں کیتھولک چرچ میں 2لاکھ سے زائد بچوں کے ساتھ بدفعلی کے کیسز کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2021
فرانس:  70سال میں کیتھولک چرچ میں 2لاکھ سے زائد بچوں کے ساتھ بدفعلی کے کیسز کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

فرانسیسی میڈیا کے مطابق متاثرین پر مبنی ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں اس بات کا ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ فرانس میں کیتھولک پادریوں نے 1950سے اب تک لگ بھگ سوا دو لاکھ سے زیادہ کیسز ایسے رپورٹ ہوئے ہیں جن میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کا عمل کیا ہے۔ یہ تحقیقات کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ کمیشن کے صدر جین کار سووے کا کہنا ہے کہ اس رپورٹ کی تیاری میں کم و بیش ڈھائی سال کا عرصہ لگا، جس کے دوران گواہان اور متاثرین کی شکایات سنی گئیں جبکہ پولیس اور پریس آرکائیو کا مشاہدہ بھی کیا گیا۔ کمیشن کی یہ رپورٹ 2500صفحات پر مشتمل ہیں۔

کمیشن کے صدر جین کار سووے

یہ معاملہ اُس وقت اٹھا جب متاثرین کی ایسوسی ایشن نے بچوں کے ساتھ بدفعلی پر تحقیقات کا مطالبہ کیا، جس کے بعد اس کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ اس سارے معاملے میں 40سے زائد مقدمات بھی درج کیے گئے، جبکہ مبینہ مجرمان کے خلاف سماعت بھی جاری ہے۔ کمیشن نے کیتھولک چرچ میں بدسلوکی اور بدفعلی کو روکنے کے لیے 45سفارشات جاری کی ہیں، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تربیت یافتہ پادری کی تعیناتی کی جائے۔ یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بدنام پادری برنارڈ پرینات نے گزشتہ برس کم سن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا اعتراف کیا اور اسے 5سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس نے یہ بات تسلیم کی کہ وہ 75سے زائد بچوں کے ساتھ بدفعلی کا مرتکب ہوا ہے۔ یاد رہے کہ پوپ فرانسس نے مئی 2019 میں چرچ کا ایک نیا اہم قانون جاری کیا جس میں دنیا بھر کے تمام کیتھولک پادریوں اور راہبوں کو پادریوں کے جنسی استحصال اور اپنے اعلیٰ افسران کی جانب سے چرچ کے حکام کو اطلاع دینے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔

بشکریہ فرانس ٹی وی

Previous Post

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی بندش کیوں ہوئی؟

Next Post

متحدہ عر ب امارات کا نیا خلائی مشن شروع کرنے کا اعلان

Next Post
متحدہ عر ب امارات کا نیا خلائی مشن شروع کرنے کا اعلان

متحدہ عر ب امارات کا نیا خلائی مشن شروع کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist