تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی کردار کشی کی مہم تیار کی جارہی ہے، فواد چوہدری

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2022
عمران خان کی کردار کشی کی مہم تیار کی جارہی ہے، فواد چوہدری

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما فواہد چوہدری نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ حکومت نے توہین مذہب کے کیسز سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ آج تک پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے یہ حرکت نہیں کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی کردار کشی کے حوالے سے بڑی مہم شروع ہونے والی ہے۔ جعلی ویڈیو اور آڈیوز کے ذریعے ان کے کردار پر بات ہوگی۔ 2018 میں بھی ایک خاتون کو پیسے دے کر اس حوالے سے کتاب لکھوائی گئی تھی۔ نصرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی کردار کشی کی مہم 88 کی دہائی میں چلائی گئی۔ پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک ان معاملات کی وجہ سے رکنے والی نہیں۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ یہ عمران خان کی کردار کشی کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

Tags: فواد چوہدری
Previous Post

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

Next Post

امریکی تجزیہ کار کا بیان اور پی ٹی آئی کے ”  ثبوت "

Next Post
امریکی تجزیہ کار کا بیان اور پی ٹی آئی کے ”  ثبوت "

امریکی تجزیہ کار کا بیان اور پی ٹی آئی کے "  ثبوت "

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist