تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی اتوار کی رات ملک گیر احتجاج کی کال

by ویب ڈیسک
جون 16, 2022
عمران خان کی اتوار کی رات ملک گیر احتجاج کی کال
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو پیغام میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف اتوار کی رات 9 بجے پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم پرامن احتجاج کے لیے نکلے۔ حکومت نے اس قدر مہنگائی کردی ہے کہ اب اس تماشے کے خاتمے کے لیے سب کو باہر نکلنا ہوگا ورنہ مزید مہنگائی بڑھے گی۔

اسکرین گریپ

انہوں نے ایک بار پھر مبینہ سازش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو سوال اٹھائیں گے کہ ملک سنبھال نہیں سکتے تو سازش کیوں کی؟ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ رات 10 بجے عوام سے خطاب بھی کریں گے۔ سابق وزیراعظم نے دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی دعوت دی ہے کہ وہ اس پرامن احتجاج میں ان کا ساتھ دیں۔

Previous Post

عبدالقیوم بلالہ، سوات تا کراچی سائیکل پر سفر کرنے والے سوات کے 82 سالہ بزرگ

Next Post

فٹ پاتھ پر سموسے فروخت کرنے والا افغان نیوز اینکر

Next Post
فٹ پاتھ پر سموسے فروخت کرنے والا افغان نیوز اینکر

فٹ پاتھ پر سموسے فروخت کرنے والا افغان نیوز اینکر

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist