تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2022
عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی معلومات دینے سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں عدالت نے وفاقت کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کے لیے وقت دیا اور درخواست گزار کو ہدایت کی کہ معلومات پبلک کرنے پرحکم امتناعی نہیں تواسٹیبلشمنٹ ڈویژن معلومات فراہم کرے۔ اپنے ریمارکس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ یہ پالیسی ہونی ہی نہیں چائیے تھی کہ کچھ فیصد رقم دیکر تحفہ گھر لے جائیں۔ ایسی پالیسی بنانے کا مطلب تو یہ ہوا کہ تحفوں کی سیل لگا رکھی ہے۔ پالیسی بنائیں کہ جو بھی تحفہ آئے وہ خزانے میں جمع ہو۔ تحائف صرف ملتے ہی نہیں بیرون ملک لوگوں کو دیئے بھی جاتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کو جو تحفہ دیا جاتا ہے اسے گھرلے جانے کے لئے نہیں دیا جاتا۔ بیرون ملک سے ملے تحائف کوئی گھر لے گیا ہے تو واپس لیں۔ لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں وزیراعظم آفس وہیں رہتا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ گزشتہ بیس سال کے تحائف کو بے شک اسی طرح دیکھ لیں۔ اگر کوئی آئینی تشریح اس پر کرنی ہے تو ہم کر دیں گے۔ جو لوگ تحائف اپنے گھر لے گئے ہیں ان سے واپس لیں۔ عدالت نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لیے ضروری ہے کہ 27 جنوری 2021 کے حکم پر عمل کرے۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹتوشہ خانہسابق وزیراعظمعمران خان
Previous Post

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر بنیں پاکستان کی مہمان

Next Post

پراسرار طور پر گم شدہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی تا حال بازیاب نہ ہوسکی

Next Post
پراسرار طور پر گم شدہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی تا حال بازیاب نہ ہوسکی

پراسرار طور پر گم شدہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی تا حال بازیاب نہ ہوسکی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist