تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان سلیکشن کے ذریعے قوم پر مسلط کیے گئے، بلاول بھٹو زرداری

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2022
عمران خان سلیکشن کے ذریعے قوم پر مسلط کیے گئے، بلاول بھٹو زرداری
Share on FacebookShare on Twitter

بلاول بھٹو زرداری نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان کی قسمت کے ساتھ مت کھیلا جائے۔ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان اور اُن کا جھگڑا ختم ہوجائے گا۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ نہ کھیلوں گا اور ناہی کھیلنے دوں گا۔ یہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے کہ کسی وزیراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹایا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان اتنا جھوٹ بولیں کہ لوگ ان پر یقین کریں۔ عمران خان 2018 کے انتخابات میں سلیکشن کے ذریعے قوم پر مسلط کیے گئے۔ جنہوں نے ہر ادارے کو متنازعہ بنایا۔ عمران خان کی ہر سازش اور جھوٹ کا جواب جانتے ہیں۔

اسکرین گریپ

اپوزیشن نے وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے جمہوری طریقہ اختیار کیا ہے۔ امیدہے کہ وزیراعظم کوئی غیر جمہوری اقدام نہیں اٹھائیں گے۔ بہتر تو یہ ہوتا کہ وہ باعزت طور پر مستعفی ہوجاتے۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریعمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

Next Post

پنجاب اسمبلی کا معرکہ کس کے سر ہوگا ؟

Next Post
پنجاب اسمبلی کا معرکہ کس کے سر ہوگا ؟

پنجاب اسمبلی کا معرکہ کس کے سر ہوگا ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist