تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علیزے شاہ کیا اب آئٹم گرل بنیں گی؟

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2022
علیزے شاہ کیا اب آئٹم گرل بنیں گی؟
Share on FacebookShare on Twitter

متنازع ویڈیوز اور خبروں کے باعث چرچے میں رہنے والی اداکارہ عیلزے شاہ نے ایک بار پھر نئی بحث کا آغاز کردیا ہے، گزشتہ دنوں سگریٹ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ نے کیا ایک بڑا انکشاف، علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو بتایا کہ کہ میری اسموکنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے فوراً بعد مجھے آئٹم سانگ کی آفر ہوئی، ویڈیو وائرل کیا ہوئی سمجھا گیا کہ میں آئٹم گرل بننے کے لیے تیار ہوں۔ اداکارہ نے مطابق ایک ویڈیو نے ان کی ساکھ کو متاثر کیا ہے۔

Got offered an item song right after cigrette video got leaked': Alizeh Shah

یاد رہے کہ چند روز قبل علیزے شاہ کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی تھی، ویڈیو کے مطابق اداکارہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کار میں بیٹھی تھیں اور بے فکری کے عالم میں سگریٹ کے کش لگا رہی تھی جو کچھ مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھائی جبکہ کچھ پرستاروں نے اداکارہ کے اس عمل کو ان کا ذاتی فعل قرار دیا تھا۔ تاہم معاملات بگڑنے پر علیزے شاہ نے قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا اور ایف بی آر کے سائبر کرائم کا دروازہ کھٹکایا جہاں سائبر کرائم کے صدر عمران ریاض نے اداکارہ علیزے شاہ کی اجازت کے بغیر ویڈیو بنانے اور اسے مختلف سوشل سائٹس پر وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا تھا۔

Is this Alizeh Shah smoking publicly in viral video?

Tags: آئٹم گرلسگریٹعلیزے شاہ
Previous Post

پی ایس ایل کا سونگ اور مریم نواز کا تذکرہ

Next Post

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل اون پاکستان میں

Next Post
فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل اون پاکستان میں

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل اون پاکستان میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist