تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عثمان مرزا کیس: ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد کا بڑا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2022
عثمان مرزا کیس: ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد کا بڑا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

سیکٹر ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 مجرمان کو عمر قید کی سزا، فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے سنایا۔ عثمان مرزا، محب بنگش ، ادارس قیوم بٹ ، حافظ عطا الرحمان اور فرحان شاہین کو ساری عمر کے لیے قید کی سزا ملی ہے  جبکہ عمر بلال مروت اور ریحان حسین کو بری کردیا گیا ہے۔

یہ معاملہ 6 جولائی 2021 کو سوشل میڈیا پر آیا تھا۔ جب ایک جوڑے کو عثمان مرزا نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا اور مارا پیٹا بھی گیا۔ مقدمے کی کارروائی لگ بھگ ساڑھے پانچ ماہ تک چلی ۔ 28 ستمبر 2021 کو 7 ملزمان پر فرد جرم لگائی گئی۔ اس کیس میں اس وقت ڈرامائی موڑ آیا جب رواں سال جنوری میں متاثرہ جوڑے نے اپنا بیان بدلا اور پیروی سے انکار کردیا تھا لیکن حکومت نے متاثرہ جوڑے کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے کے بعد اس مقدمے کو لڑنے کا اعلان کیا۔

یاد رہے کہ اس واقعے کا نوٹس خود وزیراعظم عمران خان نے بھی لیا ۔ جس کے بعد اس مقدمے کی بھی اہمیت بڑھ گئی، فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عثمان مرزا کیس میں متاثرہ لڑکی اور نوجوان کے منحرف ہونے کے باوجود عمر قید کی سزا جدید ٹیکنالوجی کی بطور شہادت قبولیت کی انتہائی خوش آئند ہے، وہی معاشرے ترقی کا زینہ چڑھتےہیں جہاں انصاف ہو انشاللہ سیالکوٹ اور دیگر مقدموں میں بھی انصاف کے قریب ہیں۔

Previous Post

فیصل آباد کے دو نوجوانوں کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر امریکی لڑکی کی خودکشی

Next Post

قومی اسمبلی اجلاس پیر تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاج

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

قومی اسمبلی اجلاس پیر تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist