تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہنازگِل کاسدھارنتھ شکلا کے لیے گیت جاری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2021
شہنازگِل کاسدھارنتھ شکلا کے لیے گیت جاری
Share on FacebookShare on Twitter

پیار کی وادیوں میں کھوئے رہنے والے شہناز گِل اور سدھارنتھ شکلا کی زندگی کے سفرمیں ایک ایسے موڑ پر آکر جدا ہوئے، ممکن ہے جس کا شہناز نے سوچا بھی نہیں تھا۔2ستمبر کو سدھارنتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے دنیا سے چل بسے، جس کے بعد اُن کی گرل فرینڈ شہناز کی تو جیسے دنیا ہی ویران ہوگئی۔کئی ہفتوں تک وہ ہوش میں نہیں آئیں اور جب آئیں تو اُنہیں احساس ہوا کہ ان کی زندگی کی سب سے قیمتی چیز وہ کھو چکی ہیں۔ اپنے انہی جذبات اور احساسات کو انہوں نے ویڈیو گیت ’تو یہیں ہے‘ میں پیش کیا ہے۔ اس گیت میں انہوں نے سدھارنتھ شکلا کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اُن لمحوں کو تازہ کیا ہے، جو انہوں نے اپنے محبوب کے ساتھ گزارے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اس گیت کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ چند گھنٹوں میں اس کا دیدار کرنے والوں کی تعداد 18لاکھ سے زائد کو پہنچ چکی ہے۔

اسنیپ شاٹ

شہناز گل کی مدھر اور رسیلے آواز میں سدھارنتھ شکلا کی محبت اورپھر جدائی کا احساس ملتا ہے۔ جسے انہوں نے انتہائی خوبصورت انداز میں عکس بند بھی کرایا ہے۔ سدھارنتھ شکلا، بگ باس 13کے فاتح تھے۔ جو بہت جلد شہناز گِل سے بیاہ رچانے والے تھے لیکن انتہائی کم عمری میں وہ زندگی کی بازی ہار گئے، جس نے صرف شہناز کو ہی نہیں پوری فلم نگری کو اداس کردیا۔

Tags: بگ باس 13سدھارنتھ شکلاشہناز گل
Previous Post

فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈز میں شوبز ستاروں کی بہار

Next Post

سیاسی مہمان جو ٹی وی شوز چھوڑ کر گئے

Next Post
سیاسی مہمان جو ٹی وی شوز چھوڑ کر گئے

سیاسی مہمان جو ٹی وی شوز چھوڑ کر گئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist